بیت السلام کے زیر اہتمام شامی متاثرین کے لیے

بیت السلام کے زیر اہتمام شامی متاثرین کے لیے

کراچی ( پ ر )اہل خیر کے تعاون سے بیت السلام کے زیر اہتمام شامی متاثرین کے لیے بھیجے گئے دو کنٹینر چاول ترکی پہنچ گئے ہیں ، 48 ٹن یہ چاول ترک ہلال احمر یعنی ترک کزلےکے توسط سے حسب ضرورت خیمہ بستیوں میں پہنچائے اور تقسیم کیے جائیں گے