مستحق گھرانوں میں ایک ماہ کے لیے راشن پیکج تقسیم کیے گئے 70

مستحق گھرانوں میں ایک ماہ کے لیے راشن پیکج تقسیم کیے گئے 70

کراچی ( پ ر ) تھر کے علاقے عمر کوٹ میں بیت السلام کے قائم ،مقامی سینٹر سے گرد و نواح کے 70 مستحق گھرانوں میں ایک ماہ کے لیے راشن پیکج تقسیم کیے گئے ، بیت السلام نے ہر ماہ ان مستحق گھرانوں کو راشن پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے،اہل خیر کی توجہ کے ساتھ ساتھ اس تعداد میں اضافہ کیا جا سکے گا